Govt of Punjab Bikes Scheme
Student Bike loan by Punjab Govt
Punjab Govt announced Bike Loan
Bank of Punjab motorcycle scheme
Apply online on Students bike scheme
motorcycle on Installments for students in Punjab
How to apply online on Students Bike Scheme
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا طلباء و طالبات کو آسان اقساط پر پٹرول اور الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ
طلباء و طالبات کو 2 سال کی ماہانہ اقساط پر پہلے مرحلے میں 20 ہزار موٹر بائیکس کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن شروع
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 29 اپریل 2024ء ہوگی
پٹرول بائیکس: طلباء کے لیے 11 ہزار 676 ہونگی اور طالبات کے لیے 7 ہزار 324 ہونگی
الیکٹرک بائیکس: پہلے مرحلے میں 5 شہروں (لاہور، ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور راولپنڈی) میں قائم شدہ گریجویٹ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کے لیے 700 اور طالبات کے لیے 300 ہونگی
شرائط: عمر 18 سال سے زائد ہو اور ڈرائیونگ لائسنس یا لرنر پرمٹ کا حامل ہو
رجسٹریشن کے لیے www.bikes.punjab.gov.pk جوائن کریں