سعودیہ حکومت نے نسک ایپ کے ذریعہ 30 فری شاہی عمرہ کرنے کی ایک آفر دی ہے۔ جس میں آپ نسک ایپ پر لاگ ان کر کے ڈیلی ایک سوال کا جواب دینے پر لکی ڈرا میں شامل ہو جائیں گے ۔ ڈرا میں نام آنے پر آپ مکمل فری عمرہ سعودیہ حکومت کی جانب سے کر سکتے ہیں۔ گزشتہ برس بھی سعودی حکومت کی جانب سے 30 افراد کو روزانہ کی بنیاد پر بذریعہ قرعہ اندازی منتخب کر کے عمرہ کروایا گیا تھا۔
اگر آپ بھی اس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ابھی اس لنک سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ روازانہ کی بنیاد پر ایک سوال کا درست جواب دے کر آپ بھی قرعہ انداذی میں شامل ہو سکتے ہیں۔







0 comments:
Post a Comment